پرویز الٰہی کے بیٹے راسخ الٰہی، قیصرہ الٰہی اور زہرہ الٰہی کی عبوری ضمانتیں منظور

جمعہ 22 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 لاہور کی اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت نے سابق وزیراعلٰی پنجاب کے بیٹے راسخ الٰہی، قیصرہ الٰہی اور زہرہ الٰہی کی عبوری ضمانتیں 9 اکتوبر تک منظور کرلی گئیں۔

اینٹی کرپشن عدالت کے جج علی رضا اعوان نے عبوری ضمانتوں پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، عدالت عبوری ضمانت منظور کرے۔

عدالت نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے ملزمان کی ضمانتیں 9 اکتوبر تک منظور کر لیں۔ عدالت نے ملزمان کو 50، 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی بھی ہدایت کردی۔

عدالت نے سماعت ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر اینٹی کرپشن سے تفتیشی رپورٹ طلب کرلی۔

واضح رہے ملزمان کے خلاف اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جنوبی بحیرۂ چین میں ویتنامی جہاز ڈوب گیا، 37 افراد کو بچا لیا گیا، سرچ آپریشن جاری

روشن ساتھی ستاروں کی چمک میں چھپے 4 سفید بونے ستاروں کا انکشاف

امریکا کے فضائی حملوں میں وقفہ، ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی مزید سخت، تنازع بحیرۂ احمر اور بحیرۂ کیسپین تک پھیل گیا

بدخشاں میں لڑائی شدت اختیار کر گئی، فریڈم فرنٹ کا طالبان کے 2 ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ

کانگو میں ایبولا بے قابو، ہلاکتیں 1,300 سے تجاوز، وائرس جنگل کی آگ کی طرح پھیلنے لگا

ویڈیو

روشن ساتھی ستاروں کی چمک میں چھپے 4 سفید بونے ستاروں کا انکشاف

بدخشاں میں لڑائی شدت اختیار کر گئی، فریڈم فرنٹ کا طالبان کے 2 ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ

روس کا یوکرین پر شہریوں کو نشانہ بنانے کا الزام، تفریحی کیمپ پر ڈرون حملے میں 12 ہلاکتیں

کالم / تجزیہ

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان

ہوا دان، منگھ، بادگیر یا بادکش

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں