آصف علی زرداری لاہور میں قیام کے بعد کراچی روانہ

ہفتہ 30 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے لاہور میں تقریباً 2 ہفتے تک قیام کیا۔

آصف علی زرداری نے اپنے قیام کے دوران مختلف پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں اور آئندہ عام انتخابات کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔

لاہور میں قیام کے دوران آصف زرداری پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودہری شجاعت حسین سے بھی ملے اور سیاسی امور پر گفت و شنید کی۔

شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہنماؤں نے بھی لاہور میں آکر ملاقاتیں کیں، اس موقع پر سابق رکن بلوچستان اسمبلی سیدہ رقیہ ہاشمی کے فرزند سید حسنین ہاشمی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بحیرۂ عمان میں بھارتی آئل ٹینکر امریکی کا نشانہ بن گیا، 3 شہری ہلاک، بھارت کا احتجاج

افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے کا اسکینڈل، ایف آئی اے کی تحقیقات میں منظم نیٹ ورک بے نقاب

آزاد کشمیر کے ساتھ لفظ ’آزاد‘ کا تحفظ پاکستان کر رہا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں خطاب

کوئٹہ: گرینڈ الائنس بلوچستان کی صوبہ بھر میں 2 روزہ لاک ڈاؤن ہڑتال، سرکاری دفاتر بند

حج 2027 کی تیاریاں شروع، لازمی رجسٹریشن رواں ماہ شروع ہونے کا امکان

ویڈیو

صومالیہ میں پاکستانی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے کوششیں جاری، معاملہ انتہائی پیچیدہ مگر حکومت متحرک ہے، ترجمان دفتر خارجہ

بجٹ 27-2026 سے خواتین کی کیا توقعات ہیں؟

پیپلز پارٹی سے صرف ایک نشست کم، گلگت بلتستان میں حکومت ن لیگ بنائے گی، خرم دستگیر

کالم / تجزیہ

اسرائیل کی ملٹری ڈاکٹرائن

’سعودی عرب پاکستان کی ریڈ لائن ہے‘

چاچا کرکٹ صرف تماشائی نہیں تھا