آئندہ 72 گھنٹے ملکی سیاست میں بہت اہم ہوں گے، شیخ رشید

جمعرات 23 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک میں اگلے 72 گھنٹے کافی اہم ہے۔

ملک میں اس وقت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عدالتی گرفتاریاں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

عوامی مسلم لیگ کے چیئرمین شیخ رشید نے ٹوئٹڑ پر اپنے پیغام میں کہا کہ ملک میں آئندہ 72 گھنٹے انتہائی اہم ہیں ۔ قوم مایوس ہے صرف عدلیہ ہی ملک کو بحران سے نکال سکتی ہے۔

عدلیہ کو چاہیے کہ چوروں کو قانون کے شکنجے میں لائے۔

شہباز شریف کی پریس کانفرنس پر اظہار خیال کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا قوم کے ساتھ مذاق کیا گیا ہے غریب مہنگائی سے مر رہا ہے۔

شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم جماعتیں الیکشن سے بھاگ رہی ہیں۔ صرف عمران خان ہی ہے جو ملک میں الیکشن چاہتے ہیں

شہباز شریف ، زرداری، اور فضل رحمان کے علاوہ سب پاکستان کے لیے پریشان ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی