آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کا تیسرا نمبر

بدھ 4 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس میں کپتان بابر اعظم ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے۔

ٹیسٹ پلیئر کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے لبوشین کا پہلا نمبر برقرار ہے جب کہ اسٹیو اسمتھ کا دوسرا نمبر ہے، ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں۔

آئی سی سی رینکنگ میں آسٹریلیا کےٹریوس ہیڈ کا چوتھا نمبر برقرار ہے جب کہ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن 2 درجے ترقی کے بعد پانچویں نمبر پرآگئے ہیں۔

آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر 17 درجے ترقی کے بعد 14 ویں، پاکستان کے امام الحق رینکنگ میں3 درجے ترقی کے بعد 34 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

پاکستان کے عبداللہ شفیق رینکنگ میں 11 درجے تنزلی کے بعد 37 ویں نمبر پر چلےگئے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، حکومت نے 25 اگست کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

برطانیہ میں سالمونیلا پھیلنے کا خدشہ، علامات، علاج اور بچاؤ کے طریقے

امریکی یونیورسٹیوں کی غیرملکی طلبہ کو 15 ستمبر سے قبل امریکا واپس پہنچنے کی ہدایت

معاشی تنہائی یا عالمی معیشت میں شمولیت، امریکا کا ایران کو سخت پیغام

اسلام آباد کے قریب ہزار سال پرانے گکھڑ دور کے تاریخی مقامات سیاحوں کے لیے کھول دیے گئے

ویڈیو

فیلڈ مارشل دنیا کو تباہی سے بچانے کے مشن پر، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی راہیں جدا؟ مولانا کا یہودی ایجنٹ سے غیر فطری اتحاد

جیل رولز کسی بھی قیدی کو پرائیویٹ اسپتال سے علاج کی اجازت نہیں دیتے: سینیئر وکلا

بلوچستان کا طالب علم اے آئی کی مدد سے انسانوں کو نئی زندگی فراہم کرے گا؟

کالم / تجزیہ

کیا شہباز حکومت توہینِ عدالت کے ’جرم‘ میں گھر جا سکتی ہے؟

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار