موسلادھار بارش کی وجہ سے 600 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے جس سے کئی علاقوں میں بجلی کی ترسیل بند ہوگئی جبکہ گلشنِ حدید کے علاقے میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا ہے۔