شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے جھڑپ: 2 دہشت گرد ہلاک ۔ پاک فوج کے 2 جوان شہید

پیر 27 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

شمالی وزیرستان میں سپن وام کے علاقے میں فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ۔ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک۔ 2 گرفتار کر لیے گئے۔ پاک فوج کے 2 جوان دھرتی ماں پر قربان ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملے میں ملوث تھے۔ دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔

شہدا میں 25 سالہ سپاہی عمران اللہ اور 21 سالہ سپاہی افضل خان شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

بہادر جوانوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مضبوط کرتی ہیں۔ پاک فوج دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا معاملہ، چیف کمشنر اسلام آباد کی نظرثانی درخواست اعتراض لگا کر واپس

کیا آئی فون 18 پرو میکس ایپل کا اب تک کا سب سے بڑا اپ گریڈ ہوگا؟ 7 بڑی لیکس سامنے آگئیں

سپریم کورٹ: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی اپیلوں پر سماعت، 17 ستمبر تک ملتوی

عوامی مقاصد کے لیے اراضی کے حصول پر بڑا فیصلہ، وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

ویڈیو

عمران خان کو طبی سہولیات مل رہی ہیں، اب احتجاج کی ضرورت نہیں، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

کیا عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے؟

پاکستان کی سیاست میں بڑا طوفان، کیا پی ٹی آئی کی ڈیل ہوگئی؟

کالم / تجزیہ

فیصلے کی تاریخ اور تاریخ کا فیصلہ

سپمورن سنگھ کالرا سے گلزار تک

وزیر اعلیٰ اسلام آباد کا اقتدار کب ختم ہوگا؟