راولپنڈی و اسلام آباد: بدھ کو بجلی کن علاقوں میں کتنے گھنٹے معطل رہے گی؟

منگل 14 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے بدھ 15 نومبر کو لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔

آئیسکو ترجمان کی جانب سے منگل کو جاری بیان کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی ، اٹک، چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک

آئیسکو کے مطابق 15 نومبر کی صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک جن علاقوں میں بجلی کی سپلائی بند رہے گی ان میں اسلام آباد سرکل، شکرپڑیاں، پاک چائنا، جی سکس، سی ڈی اے فلیٹس، پنجاب ہاؤس، پی ایچ اے فلیٹس، برما، اسکیم  II،کھنہ ڈاک، چرآہ ، F-8/3، G-9/1، فضل گھی، این ڈی سی۔ 1،I-10/2، ڈاکٹر اے کیو خان، اسلامک یونیورسٹی، پی ایچ اے 1 (اتوار بازار)، شاہ اللہ دتہ،شاہ پور،پی ایچ ای ڈی، دھلہ، پتریاٹہ، اپر ٹوپہ،شاہدرہ، I-10/1،I-11/1، پارک انکلیوز، اسکیم II، چٹھہ بختاور فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل، راجہ سلطان، آفندی کالونی، شہید محمددین، نورا روڑ، سروس روڑ، اے پی ایچ ایس، طماسمہ آباد، اقبال روڑ، گلشن آباد، جامع مسجد، گوالمنڈی، راجہ آباد،عید گاہ، ڈھوک نجو، کیانی روڑ، پشاور روڑ، کپٹن عامر شہید،G-15/1، لکھو روڑ، موہن پورہ، اظہر آباد فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل، مال روڑ، ڈھوک فرمان علی، پی اے ایف، سی بی آر 1، محبوب شہید، ٹوپی پمپ، پارک ویو، لالہ زار، ڈیفنس روڑ، مورت، قائد اعظم کالونی، چونگی نمبر 22، پڑیال، جاپان روڑ، ساگری، نیو چوآہ، فضل احمد، نیومندرہ، کرنب کسوال، نشان حیدر،گگن، آرا بازار، فیڈرز، اٹک سرکل، بوہی گھر، سالار گاہ، نثار شہید، میوزیم، خان آباد، منیر آباد، اے ڈبلیو سی ہاؤسنگ، اسلام پورہ، حسین آباد، برہان، شاہ دیر، حاجی شاہ، شکردرہ، دلاور آباد، بولینوال، سونی، کھڑپہ، بھٹیوٹ، مورت، جنڈ سٹی، جنڈ سٹی۔2، گلیال، کمریال، گگن، چھب فیڈرز، جہلم سرکل، F-5جدہ، F-13 گرمالہ، منڈی بھلوال، شمس آباد، اکرم شہید، جاکڑ، ایم ریاض شہید، دینہ 1بکرالہ، بھگوال، چکیام، نیو سنگھوئی، دینہ۔4سٹی، ممتاز شہید، گوجر خان، مین بازار، چھپر شریف، گلیانہ، کنگر ٹھاٹی فیڈرز، چکوال سرکل، کریالہ، لائن پارک، میگن، میانی، سرپاک، جنڈ اعوان، ڈھڈیال ایکسپریس، ڈھوڈا، سرکال، بشارت، دریائے جالپ، دلوال، احمد آباد، کچہری، جلال پور، کوٹ چوہدریاں، کوٹ گلہ، کوٹ شیرا ،پچھند، دھرابی، جاتلہ، پیرا فتیال، طائو محرم خان اور دھرمند فیڈرز شامل ہیں۔

صبح 8 بجے سے دن 1 بجے تک

راولپنڈی سٹی سرکل، لکھو،نوگزی، طماسمہ آباد فیڈرز

صبح 9 بجے سے دن 4 بجے تک

جی ایس او سرکل، G-10مرکز، G-10/1، اسلامک یونیورسٹی، H-11/4، G-10/4،G-10/2، کپٹن تیمور، این ڈی سی 1، پی ایچ اے۔1، عید گاہ،ڈھوک نجو،راجہ سلطان، ایس ای ایس، اے کیو خان، یوفون، سیف سٹی 1،اڈیالہ، بھیکری، لائن پارک، میگن، کریالہ، منگوال، جمال وال، القائم مل، سرکال فیڈرز۔

صبح 9 بجے سے دن 11 بجے تک

پی ٹی سی ایل، I-10/2، فضل گھی مل، سی ڈبلیو او،کڈنی سینٹر، I-11/3،میٹرو، این ڈی سی 2،G-9/1، نیو ایکسچینج فیڈرز ا ور گردونواح صبح 9 بجے سے دن 11 بجے تک بند رہیں گے۔

آئیسکو ترجمان کے مطابق انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

قومی سلامتی کمیٹی کا بھارت کو سخت پیغام، کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا

سکھر میں ٹوپی کس نے اتاری؟ گورنر سندھ نہال ہاشمی کی وائرل ویڈیو پرنئی بحث چھڑ گئی

بھارتی وزیر دفاع جرمن آبدوز میں پھنس گئے، تنگ ہیچ سے گزرنے کی ویڈیو وائرل

کینسر کی مریضہ نے لاعلاج قرار دیے جانے کے 5 دن بعد شادی کر لی

استعمال شدہ موبائل فونز پر ڈیوٹیز میں 175 فیصد تک اضافہ، 62 ماڈلز مہنگے

ویڈیو

قومی سلامتی کمیٹی کا بھارت کو سخت پیغام، کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا

کرکٹ اسٹیڈیم میں اسمبلی اجلاس، پشاور کے شہری کیاکہتے ہیں؟

پاکستان کی کوششوں سے امن قائم ہو گا، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

کالم / تجزیہ

عالمی دن پر کتاب سے مکالمہ

جنگ اور جنگ بندی کے مابین مرتب کیے 9 نتائج

لاہور پر ’مغل اعظم‘ کی یلغار