میڈ ان پاکستان لیموزین خریدیں صرف 5 لاکھ روپے میں

جمعرات 16 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد کے ایک آٹو مکینک نے 1987 ماڈل کی  سوزوکی ایف ایکس کار کو لیموزین میں تبدیل کردیا ہے، محمد عثمان کے مطابق انہیں اس کام میں 6 ماہ کا عرصہ لگا ہے، عالمی سطح پر معروف لیموزین کار کروڑوں روپے مالیت کی ہوتی ہے لیکن عثمان کے بقول ان کی اس ’میڈ ان پاکستان‘ لیموزین کی قیمت صرف 5 لاکھ روپے ہے۔

اس لیموزین نما گاڑی میں دروازے کتنے ہیں اور مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش کیا ہے؟ بتا رہے ہیں اسامہ خواجہ اپنی ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سابق بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن کی رہائش گاہ پر پیٹرول بموں سے حملہ، سبب کیا بنا؟

خضدار: رشتے سے انکار پر خاندان کے 3 افراد قتل، اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے رپورٹ طلب کرلی

3 گنا قیمت، جعلی اور ایکسپائر اشیا، سلمیٰ بٹ کا موٹروے ریسٹ ایریاز پر موجود مارٹس کے خلاف سخت ایکشن

پاکستان اور صومالیہ میں بحری دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

چین کی طرز پر اسلام آباد میں لا انفورسمنٹ انویسٹی گیشن سینٹر قائم ہوگا، محسن نقوی

ویڈیو

سولر انقلاب کے بعد پاکستان کا اگلا بڑا امتحان، ماہرین کا بیٹری اسٹوریج اور اسمارٹ گرڈز کی اہمیت پر زور

آزاد کشمیر میں اقتدار کی دوڑ تیز، ن لیگ کی سادہ اکثریت، وزارت عظمیٰ کے لیے بڑے نام سامنے آگئے

صومالی وزیرِ دفاع کی نیول اور ایئر ہیڈکوارٹرز آمد، دفاعی شراکت داری، تربیت اور استعدادِ کار بڑھانے پر اتفاق

کالم / تجزیہ

گلا سڑا نظام اور وزیر داخلہ کی تقریر

کشمیر: بین الاقوامی قانون کیا کہتا ہے؟

پہلا دروازہ