سینیٹر سیف اللہ ابڑو قائمہ کمیٹی برائے توانائی کی سربراہی سے برطرف

منگل 28 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کی چیئرمین شپ سے ہٹادیا گیا۔

سیف اللہ ابڑو کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک متفقہ طور پر منظور کی گئی

سینیٹرسیف اللہ ابڑو کے خلاف تحریک عدم اعتماد سینیٹرز بہرہ مند خان تنگی، منظور کاکڑ ،ثنا جمالی، حافظ عبدالکریم اور دلاور خان نے جمع کرائی تھی۔

قائمہ کمیٹی میں موجود اراکین نے متفقہ طور پر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا چئیرمین منتخب کیا۔

قائمہ کمیٹی کا اجلاس ایڈیشنل سیکریٹری سینٹ  حفیظ اللہ شیخ کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔

تحریک عدم اعتماد سنیٹ کے رولز کے تحت پیش کی گئی۔ اجلاس میں سینیٹرز اعظم نذیر تارڑ، سیف اللہ ابڑو، سیف اللہ خان نیازی، حاجی ہدایت اللہ ،منظور احمدکاکڑ، ثنا جمالی، دلاور خان ،حاجی ہدایت اللہ،محمد علی شاہ جموت اور فدا محمد شریک ہوئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 3 روپے 66 پیسے، ڈیزل 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا

گلوبل سپر لیگ: لاہور قلندرز نے ڈیزرٹ وائپرز کو 38 رنز سے شکست دے دی

کیا مصنوعی ذہانت انسان کے قابو سے باہر ہو رہی ہے؟ اوپن اے آئی کے ماڈل نے ٹیسٹ کے دوران حدود توڑ دیں

مودی کا مؤقف مسترد، کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج میں تیزی لانے کا اعلان، حکومت نے پھر مہلت مانگ لی

کراچی: لی مارکیٹ میں کھدائی کے دوران 2 مجسمے برآمد، ماہرین نے تحقیق شروع کر دی

ویڈیو

پاکستان کا دوٹوک انتباہ، حوثی باغیوں کی خیر نہیں، ایران کا بڑا اعلان، امریکا کی چال بھی ناکام

مودی نے طلبا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، بھارتی ایجنسی کس طرح پاکستانی صحافیوں کو استعمال کرنے کی کوشش کررہی ہے؟

قدیم انجینیئرنگ سے دنیا حیران، 2 ہزار سال پرانا چینی تالا جسے کھولنے کے لیے محض چابی نہیں بڑا دماغ بھی چاہیے

کالم / تجزیہ

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں

مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا کردار

شفاف انتخابات کا فریب