مافیا کے مزے ختم، امپورٹڈ یوریا کی پہلی کھیپ کراچی بندرگاہ پہنچ گئی

بدھ 20 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ملک میں یوریا کی قلت دور کرنے کے لیے 50 ہزار ٹن امپورٹڈ یوریا سے لدا جہاز کراچی کی بندرگاہ پہنچ گیا۔

امپورٹڈ یوریا پہنچتے ہی مارکیٹ میں یوریا کے ریٹ نیچے انا شروع ہوگئے جبکہ یوریا کا دوسرا جہاز 29 دسمبر کو کراچی پہنچ جائے گا۔ توقع ہے کہ20  جنوری سے پہلے تمام جہاز کراچی پورٹ پہنچ جائیں گے۔

مجموعی طور پر 2 لاکھ 20 ہزار ٹن یوریا درآمد کی جائے گی جس کی اجازت ای سی سی نے گزشتہ ماہ دی تھی جبکہ بین الحکومتی معاہدے کے تحت منگوائی گئی ہے۔

 

یاد رہے کہ مارکیٹ میں یوریا کی کمی کو جواز بنا کر بلیک مارکیٹنگ مافیا نے قیمتوں کو آسمان تک پہنچا دیا تھا تاہم اب امپورٹڈ یوریا آنے سے یہ وافر مقدار میں کسانوں کے مل سکے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

میرپور ڈویژن میں پولنگ پرامن ماحول میں جاری، سیکیورٹی انتظامات مؤثر، بہترین ٹرن آؤٹ کی توقع، کمشنر میرپور

ایرانی بحری جہاز پر حملہ، تہران کی یوکرین کو سخت جوابی کارروائی کی دھمکی

بھارتی کرکٹر ارشدیپ سنگھ نے اداکارہ سمرین کور کے ساتھ تعلقات کا اعلان کر دیا، پیغام میں کیا لکھا؟

سیاسی جماعتیں ضابطۂ اخلاق کی پابندی کریں، عوام کو آزادانہ حقِ رائے دہی کا موقع ملنا چاہیے، شیری رحمان

میرپور ڈویژن میں پولنگ پرامن ماحول میں جاری: عوام بھرپور انداز میں ووٹ ڈالیں، چیف الیکشن کمشنر

ویڈیو

جمہوری عمل ہی مسائل کا حل، آزاد کشمیر کے شہری ووٹ ڈالنے کے لیے پُرعزم، بھرپور جوش و خروش

آزاد کشمیر میں الیکشن کا پہلا مرحلہ، میرپور ڈویژن میں پولنگ جاری، سخت سیکیورٹی انتظامات

پہلا ٹیسٹ: پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 311 رنز پر آؤٹ، محمد علی کے 4 شکار

کالم / تجزیہ

فخر درانی۔ ایک دلیر صحافی

دریاؤں کا مقدمہ اور معرکۂ حق

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان