‘کپتان شان مسعود سے پوچھو’، محمد رضوان نے فین کو جھاڑ دیا

جمعہ 22 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں محمد رضوان میچ کے اختتام پر شائقین کو آٹو گراف دیتے ہوئے ان کے سوالوں کے جواب بھی دے رہے ہیں۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میچ کے اختتام پر شائق محمد رضوان سے سے سوال کرتے ہیں کہ پہلے میچ میں آپکو کیوں ڈراپ کیا گیا، میلبرن ٹیسٹ میں آپ کھیلیں گے یا سرفراز احمد؟ جس پر وکٹ کیپر نے جواب دیا کہ کپتان شان مسعود آئے گا تو ان سے سوال کیجئے گا۔

ایک شائق نے پانچ دن پورے کھیلنے کا مشورہ دیا تو رضوان نے انہیں یہ کہہ کر خاموش کروادیا کہ ‘آپ آجائیں آپکو کھلا دیتے ہیں’

یاد رہے کہ کہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پرتھ ٹیسٹ میچ میں آرام کروایا گیا تھا جبکہ ان کی جگہ سابق کپتان اور سینئیر کرکٹر سرفراز احمد کو موقع دیا گیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم