استحکام پاکستان پارٹی نے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کردی

ہفتہ 13 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے قومی اور پنجاب اسمبلی کی کل 51 ٹکٹیں جاری کی ہیں۔ قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کی 6 نشتوں پر امیدواروں کھڑے نہیں کیے۔ جہانگیر ترین این اے 149، این اے 155، این اے 117 اور پی پی 149، اور پی پی 227 سے انتخاب لڑیں گے۔

آئی پی پی سے جاری بیان کے مطابق غلام سرور خان این اے 54 اور فردوس عاشق اعوان این اے 70 سے انتخاب میں حصہ لیں گی۔ رانا نذیر خان این اے 79 جبکہ گل اصغر خان این اے 88 سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔ ہمایوں اختر خان این اے 97 فیصل آباد اور محمد ہاشم ڈوگر این اے 133 قصور سے الیکشن لڑیں گے۔ نعمان لنگڑیال این اے 143 ساہیوال جبکہ فیاض الحسن چوہان کو پی پی 17 سے ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

برنی سینڈرز کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے لیے امریکی سینیٹ میں قرارداد پیش کرنے کا اعلان

امریکی کانگریس میں بڑا سیاسی بحران 2 اراکین جنسی زیادتی کے الزامات کے بعد مستعفی

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کے اثرات: بنگلہ دیش کی واحد آئل ریفائنری بند

سعودی عرب کی جانب سے اضافی مالی معاونت کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

’ڈراما انڈسٹری میں پیسے نہیں، اداکار گردے بیچ کر ایمار میں گھر بنا رہے ہیں‘، کنور اسلان کے حٰیران کن بیانات

ویڈیو

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

مریم نواز شریف کی وزارت اعلیٰ کے 2 برس، لوگ کیا کہتے ہیں؟

پاکستان کی ثالثی نے دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹ کو بچا لیا

کالم / تجزیہ

محبت، کتابیں اور دستوئیفسکی کے ’بیچارے لوگ‘

ایران امریکا تصادم کس طرف جا رہا ہے؟

ایک تھی آشا