اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف کارروائیوں میں بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلیں

بدھ 8 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اینٹی نارکوٹکس فورس نے انسداد منشیات کی مخلتف کارروائیوں میں بڑی مقدار میں منشیات برآمد کر لیں۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق کوئٹہ سے پنجاب منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے پھلوں کے کارٹن میں چھپائی گئی پچاس کلو چرس برآمد کرلی گئی۔

لاہور فیصل ٹاؤن میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کی رہائشی خاتون سے 3 کلو 600 گرام آئس برآمد کر لی گئی ۔

تصویر بشکریہ: اے این ایف

ترجمان اے این ایف کے مطابق پورٹ قاسم پر دبئی جانے والے کنٹینر سے 43 کلو چرس اور ایک کلو آئس برآمد کی گئی۔ منیشات کو بڑی مہارت سے ایک مشین مین چھپایا گیا تھا۔

تصویر بشکریہ: اے این ایف

سیالکوٹ میں انٹرنیشنل میل آفس سے امریکا بھیجے گئے پارسل سے 150 گرام ویڈ نکل آئی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق گرفتار ملزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

40 ارب کی قیمتی زمین پر پنجاب حکومت کا حق تسلیم، اپیلیں مسترد

چین نے امریکی فوجی اقدام کی حمایت سے گریز کا عندیہ دیدیا

پاک ترکیہ عدالتی تعاون میں پیشرفت، پاکستانی جوڈیشل وفد کا استنبول کا اہم دورہ

ثبوت نہ کوئی گواہ، پولیس نے شوہر کے قتل میں ملوث بیوی اور اس کے خاندان کو کیسے بے نقاب کیا؟

عالمی امن کے فروغ میں پاکستان کا کردار نمایاں، سعودی ولی عہد کوششیں قابلِ تحسین ہیں، وزیراعظم کا پیغامِ اسلام کانفرنس سے خطاب

ویڈیو

کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں: حکومتی اقدامات پر شہریوں کی رائے

کراچی میں شدید گرمی کی لہر: کن احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا چاہیے؟

معرکہ حق: بھارت اب پاکستان کی طرف دشمنی کی نظر سے دیکھنے کی ہمت نہیں کرے گا، اسلام آباد کے عوام کی رائے

کالم / تجزیہ

اگر مولانا فضل الرحمان اپوزیشن لیڈر ہوتے؟

انڈین بنگال میں ممتا بنرجی کو کیسے ہرایا گیا؟

ٹریل 5: فطرت، تنہائی اور خودکلامی