’کہانی سنو‘ کے بعد ’ہماری سنو‘

ہفتہ 11 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کیفی خلیل کے گانے ’کہانی سنو‘ کے جواب میں گلوگارہ مہر حسین کا گانا ’ہماری سنو‘ ریلیز ہو گیا۔

کیفی خلیل کا سپر ہٹ گانا ’کہانی سنو‘ 2021ء میں ریلیز ہوا تھا جو کافی مقبول ہوا۔ ’کہانی سنو‘ اب تک یو ٹیوب پر 13 کروڑ 64 لاکھ سے زائد بار دیکھا اور سنا گیا ہے۔

’کہانی سنو‘ کے جواب میں اب نامور گلوکار مہر حسین نے ’ہماری سنو‘ گانا دلکش انداز میں گا کر شائقین کو متوجہ کیا ہے۔ اس گانے کو بھی کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

کیفی خلیل پاکستان کے بلوچ گلوکار، موسیقار اور نغمہ نگار ہیں۔ ان کا تعلق کراچی کے علاقے لیاری سے ہے۔  کیفی خلیل کو 2022 میں کوک اسٹوڈیو ’سیزن 14 ‘ میں ایوا – بی اور عبدالوہاب بگٹی کے ساتھ  ’کنا یاری‘ سے شہرت پائی تھی۔

اس سے قبل 2021 سے کیفی خلیل کے گانے ’کہانی سنو‘ نے یوٹیوب پر دھوم مچا رکھی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جنگ کے دوران الیکشن ملک کو دو لخت کر سکتے ہیں، یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی وارننگ

ٹیک ٹائکون زکربرگ نے تاریخی آئرش قلعہ خرید لیا، حقیقت اور قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

میر رضا قتل کیس: اہل خانہ نے سندھ حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ مسترد کردیا

آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کل ہوگی، 7 نشستوں پر 9 امیدوار مدمقابل

چینی روبوٹس نے دوڑ کاعالمی ریکارڈ تو توڑ دیا، لیکن اصل امتحان اب شروع ہوگا!

ویڈیو

ٹیک ٹائکون زکربرگ نے تاریخی آئرش قلعہ خرید لیا، حقیقت اور قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

چینی روبوٹس نے دوڑ کاعالمی ریکارڈ تو توڑ دیا، لیکن اصل امتحان اب شروع ہوگا!

ٹرمپ کی ایران کیخلاف معاشی جنگ تیز کرنے کی تیاری، تہران نے جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی

کالم / تجزیہ

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟