ہزاروں شعرا کی شاعری پر مشتمل کتاب 93 سال بعد واپس کیسے ملی؟

ہفتہ 17 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکی ریاست اوہائیو کی لائبریری کو شاعری کی ایک ایسی کتاب واپس کی گئی، جس کی 93 سال سے کوئی ادائیگی نہیں کی گئی تھی، یہ کتاب 93 سالوں بعد واپس کی گئی۔

اوہائیو لائبریری کے حکام کا کہنا ہے کہ حال ہی میں ایک شخص لائبریری کے لیے ایک ایسی حیرت انگیز چیز لے کر آیا ہے جو ایک ایسی شاعری کی کتاب ہے جو 93 سال سے لائبریری کو واپس کی گئی نہ اس کی ادائیگی کی گئی تھی۔

نیوارک کی لیکنگ کاؤنٹی لائبریری نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ ہزاروں شعرا کی شاعری پر مشتمل کتاب ہارٹ تھروبس: دی اولڈ اسکریپ بک کو حال ہی میں لائبریری کو واپس کی گئی۔

لائبریری کو کتاب واپس کرنے والے شخص نے بتایا کہ اسے یہ کتاب اس کی بڑی خالہ کے گھر کے سامان سے ملی ہے۔ اس کتاب میں اب بھی ایک فہرست موجود ہے جسے اُس وقت نیوارک کی پبلک لائبریری کہا جاتا تھا۔ اس میں رکھا گئے کارڈ میں کہا گیا ہے کہ کتاب کے 2 سینٹ فی دن چارج کیے جائیں گے۔

لائبریری نے پوسٹ میں کہا کہ ’ یہ ایک اچھی بات ہے کہ اب ہم اس کتاب کے جرمانے سے آزاد ہو گئے ہیں کیوں کہ اگر کتاب نہ ملتی تو اس کا جرمانہ ادا کرنا پڑتا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امت مسلمہ کے اتحاد کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے، طاہر اشرفی

پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم کی ہدایت

کے پی ٹی اور رومانیہ کی بندرگاہ قسطنطہ کے درمیان تاریخی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہتک عزت مقدمہ: علی ظفر کی سیشن عدالت میں کامیابی، میشا شفیع کا لاہور ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ

ایران معاہدے پر راضی نہ ہوا تو جنگ مزید شدت سے جاری رکھی جائے گی، امریکی وزیر دفاع کی دھمکی

ویڈیو

گلگت بلتستان کے گاؤں سے وطن سے محبت اور آزادی کی قدر کا پیغام

پاکستان میں مہنگے فیول نے کیب ڈرائیورز اور مسافروں کو بھی مشکل میں ڈال دیا

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار بیجنگ پہنچ گئے، ایران پر بات کریں گے: چین

کالم / تجزیہ

پاکستان کا فیصلہ کیا ہوگا؟

ہم بہت خوش نصیب ہیں، ہم بہت بدنصیب ہیں

ایک حادثہ جس نے میڈیا کی بلوغت کا ثبوت دیا