رانچی ٹیسٹ: ویرات کوہلی کا بڑا ریکارڈ ٹوٹ گیا

پیر 26 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

رانچی ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن بھارتی اوپنر یشسوی جیسوال نے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی سے ایک بڑا ریکارڈ چھین لیا۔ بھارتی ٹیم کے اوپنر بلے باز یشسوی جیسوال نے انگلینڈ کے خلاف کسی بھی سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

یشسوی جیسوال نے اب تک سیریز میں 655 رنز بنائے ہیں جو کہ کسی بھی بھارتی بلے باز کی جانب سے انگلینڈ کے خلاف بنائے جانے والے سب سے زیادہ رنز ہیں جبکہ سیریز کا ایک میچ ابھی باقی ہے۔

اس سے قبل بھارت کی جانب سے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے انگلینڈ کے خلاف سب سے زیادہ 655 رنز بنائے تھے۔

یشسوی جیسوال نے چوتھے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 73 جبکہ دوسری اننگز میں 37 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں بھارت کو 2-1 کی برتری حاصل ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کیپٹن محمد سرور شہید کا 78واں یوم شہادت، یہ قربانی آج بھی قوم کے لیے مشعل راہ ہے، افواج پاکستان

رجب بٹ پھر خبروں کی زینت، مقدمہ بھی درج اور دولت کا انکشاف بھی

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے اہم معمار ڈاکٹر پرویز بٹ انتقال کر گئے

پہلا ٹیسٹ: پہلی انگز میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 311 رنز پر آؤٹ، محمد علی کے 4 شکار

صدر ٹرمپ نے سفارت کاری کو موقع دینے کے لیے ایران کے خلاف حملے روک دیے ہیں، مائیک والٹز کی تصدیق

ویڈیو

پہلا ٹیسٹ: پہلی انگز میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 311 رنز پر آؤٹ، محمد علی کے 4 شکار

اوورسیز پاکستانی ملکی معیشت کو مستحکم بنانے میں کلیدی کردار ادا کررہے ہیں، چوہدری پرویز اقبال لوسر

بڑے بڑے دعوے، مگر کراچی آج بھی اپنے بچوں کو نہیں بچا سکا، کھلے مین ہول نے ایک اور معصوم کی جان لے لی

کالم / تجزیہ

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان

ہوا دان، منگھ، بادگیر یا بادکش

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں