مولا جٹ‘‘ کا گنڈاسا 50 ہزار ڈالر میں نیلام’’

بدھ 15 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی سپر ہٹ فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں استعمال ہونے والا گنڈاسا کینیڈا میں ایک فنڈ اکٹھا کرنے کی تقریب میں پچاس ہزار ڈالر میں نیلام کر دیا گیا۔

دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں مرکزی کردار معروف پاکستانی اداکار فواد خان نے ادا کیا تھا۔

فواد خان نے ٹورنٹو میں سہارا فار لائف ٹرسٹ اسپتال کی ایک تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی جس میں انھوں نے گنڈاسا نیلام کیا۔

تقریب کے دوران میں فلم میں استعمال ہونے والی بندوقوں کو بھی نیلام کیا گیا ، وہ بھی ایک پاکستانی نے خریدیں۔

پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ اب تک 209 کروڑ روپے کما چکی ہے اور تاحال سینیما گھروں کی زینت بنی ہوئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں جاری، الیکشن کمیشن کی پیشرفت رپورٹ جاری

مودی مخالف ویڈیوز پر میٹا انڈیا کے سربراہ کے خلاف مقدمہ درج

فیفا بحران تیز: ورلڈ کپ میں نجی سرمایہ کاری کے منصوبے پر اعلیٰ مشیر مستعفی

بلوچستان: سورینج کوئلہ کان 34 خاندانوں کے چراغ گل کرچکی، 2 مزدوروں کی تلاش جاری

پی سی بی کا نیا ورک لوڈ سسٹم فاسٹ بولرز کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا، نسیم شاہ

ویڈیو

پاکستان میں اچھی حکمرانی کے لیے انتظامی ری سیٹ کی ضرورت ہے تو ہو جانی چاہیے، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘