آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کہاں بادل برسیں گے؟

جمعہ 22 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں میں اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

بالائی خیبرپختونخوا میں چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ اور بونیر میں بارش متوقع ہے، مالاکنڈ ڈویژن، ایبٹ آباد، مانسہرہ اور ہری پور میں بھی بارش کا امکان ہے۔

پنجاب میں جہلم، چکوال، گجرات، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، راولپنڈی اور اٹک میں میں بارش کا امکان ہے جبکہ لاہور میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم