شر پسند عناصر کے مذموم مقاصد کو ہرگز کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیر داخلہ

ہفتہ 6 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے فول پروف انتظامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن پاکستان کی ترقی اور خوشحالی نہیں چاہتا، شر پسند عناصر کے مذموم مقاصد کو ہرگز کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت وزارت داخلہ میں چینی شہریوں کے سیکیورٹی انتظامات پر اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں غیر ملکیوں خصوصاً چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ غیر ملکیوں خصوصاً چینی شہریوں کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے۔ غیر ملکیوں خصوصاً چینی شہریوں کی حفاظت کے ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔ اجلاس میں غیر ملکیوں خصوصاً چینی شہریوں کے تحفظ کے لیے کیے گئے انتظامات کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان: منگلہ زرغون غر میں آپریشن کے دوران 35 سے زیادہ دہشتگرد ہلاک، 3 کمانڈرز گرفتار

ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہورہا ہے، اسے فوری اقدامات کرنا ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تہران کو وارننگ

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائےگی

ویڈیو

چین سے امریکا اور ایران تک، دنیا کا پاکستان پر اعتماد، اسلام آباد کے شہریوں کی حکومت اور پاک فوج کو خراجِ تحسین

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مین اسٹریم سوشل آرگنائزیشن مشن امریکا کی کوششیں

حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات جاری، آئندہ مالی سال کا بجٹ کیسا تیار ہونے جا رہا ہے؟

کالم / تجزیہ

قدم قدم سوئے حرم

میڈیا اور پروپیگنڈا

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں