عمران خان نے 9 مئی کو ملٹری کیخلاف بغاوت کروانے کی کوشش کی، عطاالحق قاسمی

جمعرات 11 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

معروف ادیب، شاعر، کالم نویس اور مزاح نگارعطاالحق قاسمی کہتے ہیں کہ قوم کو یہ نعرہ کافی عرصے سے دیا جا رہا تھا کہ سیاستدان چور ہوتے ہیں۔ سماجی دباؤ کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ ہمارے یہاں جنسی گھٹن بہت نقصاندہ ہے۔

قیام پاکستان سے پہلے پنجاب کے تاریخی امرتسر میں پیدا ہونے والے عطاالحق قاسمی پاکستان کے سیاسی، ادبی اور سماجی منظر نامے کو کس طرح دیکھتے ہیں، ان کے اس بارے میں کیا خیالات ہیں۔ یہ سب اور بہت کچھ جانیے ’وی ٹاک اسپیشل‘ میں:

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp