بابر اعظم سے شادی کے سوال پر نازش جہانگیر کے دل کی بات منہ پر آگئی

پیر 22 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش سے متعلق سوال پر اپنے مداحوں کو اپنے دل کی بات بتا دی۔

اداکارہ نازش جہانگیر نے حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر مداحوں کے ساتھ ایک سوال و جواب کا سیشن منعقد کیا جس میں ان کے مداحوں نے ان سے مختلف سوالات پوچھے اور انہیں چند مفید مشورے بھی دیے۔

اس سیشن کے دوران ایک مداح نے نازش سے سوال کیا کہ اگر انہیں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم شادی کی پیشکش کریں تو وہ ان کی پیشکش کا کیا جواب دیں گی؟

اداکارہ نے اس سوال کے جواب میں کہا، ‘معذرت ہی کروں گی’۔

نازش جہانگیر نے سوال و جواب کے اس سیشن میں مداحوں کی جانب سے کیے گئے کمنٹس بھی شیئرکیے مگر ان کی شادی سے متعلق سوال کی پوسٹ کا اسکرین شاٹ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زیرگردش ہے اور صارفین اس پر دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی