موٹروے پولیس کے افسر پر گاڑی چڑھانے والی خاتون گرفتار

بدھ 24 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد ٹول پلازہ پر موٹروے پولیس کے افسر پر گاڑی چڑھانے والی خاتون کو راولپنڈی پولیس نے گرفتار کرلیا۔

کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر خاتون کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ موٹروے پولیس سے تلخ کلامی کرتے ہوئے دکھائی دی اور پھر افسر پر گاڑی چڑھا دی۔

پولیس کے مطابق خاتون روپوش ہوگئی تھی جسے اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔

موٹروے پولیس کی مدعیت میں 2 جنوری کو تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

راولپنڈی پولیس نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمہ کی شناخت فرح کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمہ نے کار سرکار میں مزاحمت کی اور روکنے کے باوجود پیٹرولنگ آفیسر محمد صابر کو گاڑی سے ہٹ کیا اور فرار ہو گئی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کسی کو مسلح جتھوں کے ذریعے مظفرآباد پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی، رانا ثنااللہ

ایران کے ساتھ معاہدے پر دستخط کل ہوں گے جس کے ساتھ ہی آبنائے ہرمز کھل جائےگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کی سرکاری مقامات پر شناخت نمایاں کرنے کی کوشش کو جھٹکا، کینیڈی سینٹر سے نام ہٹا دیا گیا

مشرق وسطیٰ میں امن کی جانب اہم پیشرفت، امریکا اور ایران کے درمیان الیکٹرانک دستخطی تقریب کل طے

ایکشن کمیٹی کا عمل غداری کے مترادف ہے، سپریم بار ایسوسی ایشن آزاد کشمیر کا احتجاج ختم کرنے کا مطالبہ

ویڈیو

امریکا ایران ڈیل فائنل، پاکستان کو اس سے کیا فائدہ ہوگا؟

وزیراعظم شہباز شریف کی چارٹر آف اکانومی اور چارٹر آف ڈیموکریسی کے لیے اپوزیشن کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت

بھارت کی جانب سے آبی جارحیت ہوئی تو پاکستان بھرپور جواب دے گا، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

کالم / تجزیہ

سعودی عرب اور پاکستان ایک دوسرے کے لیے کیوں اہم ہیں؟

ہارڈ اسٹیٹ: گزارا کرنا سیکھیں

 فیفا ورلڈ کپ، 48 ٹیمیں ایک خواب