پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

پیر 29 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مقامی اور عالمی سطح پر پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے کمی کے بعد 243900 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 429 روپے کمی کے بعد 209105  روپے کا ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 191680  روپے ہو گئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 02 ڈالر کمی کے بعد 2335 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp