صدر نے پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دیدی

ہفتہ 4 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صدر مملکت آصف زرداری نے پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی۔

صدر نے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب، فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبرپختونخوا اور جعفر خان مدوخیل کو بلوچستان کا گورنر تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔

صدر آصف زرداری نے آئین کے آرٹیکل 101 (ایک) کے گورنرز کے ناموں کی تعیناتی کی منظوری دی ہے۔

دوسری جانب نامزد گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

یاد رہے کہ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کرتے ہوئے پنجاب اور پختونخوا کے گورنرز کے نام دیے تھے جن پر اتفاق کے بعد سمری صدر مملکت کو منظوری کے لیے بھجوائی گئی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نواز شریف کا داتا دربار کا دورہ، مزار پر پھول چڑھائے، ملکی سلامتی کے لیے دعائیں

ٹیکسٹائل کونسل کا پائیدار برآمدی ترقی اور زرمبادلہ بڑھانے کا عزم، حکومتی پالیسیوں کو سراہا

این ایچ اے کا قومی شاہراہوں کے اطراف تجارتی سرگرمیوں کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

شادی کی تقریب میں حد سے زیادہ بے تکلفی، ہانیہ عامر اور یاسر حسین کی ویڈیوز وائرل

غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک اسرائیلی جارحیت پر بول پڑے

ویڈیو

ریاض: پاکستان انٹرنیشنل اسکول میں سالانہ اسپورٹس گالا، نظم و ضبط اور ٹیم اسپرٹ کا بہترین مظاہرہ

لاہور میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گرنے کا واقعہ، عوام کیا کہتے ہیں؟

وزیراعظم پاکستان سے آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

کالم / تجزیہ

دہشتگردی کے خلاف جنگ جیتنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں

وفاق اور گل پلازہ

’لڑکی لیزنگ پر لے لو‘