عبدالرحمان پالوا نے سائیکل پر ایران و سعودیہ جانے کے لیےکمر کس لی

جمعہ 17 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عبدالرحمان پالوا جنہوں نے عالمی ریکارڈ قائم کرنے کے لیے سائیکل پر پاکستان کے کونے کونے کا سفر شروع کیا اور 6 ماہ کے عرصے میں ہی 21 ہزار کلومیٹر کا سفر طے کر ڈالا۔

لاہور سے شروع ہونے والے ان کے سفر کا اختتام لاہور واپس پہنچ کر ہوا۔

عبدالرحمان پالوا اب دوبارہ سائیکل پر لاہور سے ایران اور سعودی عرب جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

اس سفر کے لیے وہ کیا تیاری کر رہے ہیں جانیے عارف ملک کی اس رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وفاقی بجٹ 12 جون کو، اقتصادی جائزہ کل جاری کیا جائے گا، پیٹرول پر ریلیف، 13 کھرب روپے ٹیکس ہدف مقرر

ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز سے خفیہ طور پر لاکھوں بیرل تیل منتقل کرنے کا دعویٰ

مٹسوبشی نے نئی الیکٹرک کار ‘اکلپس اسپورٹ بیک’ متعارف کرادی، خصوصیات کیا ہیں؟

امریکا نے روکا، عوام نے دلوں کے دروازے کھول دیے، صومالی فٹبال ریفری کا واپس وطن پہنچنے پر بادشاہوں جیسا استقبال

تھرپارکر: اونٹنی کی آنکھیں نکالنے کا واقعہ، 2 ملزمان گرفتار

ویڈیو

ذہنی سکون کا راز کن چیزوں میں پوشیدہ؟ اسلام اور سائنس کی روشنی میں جانیے

پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، تمام اہلکار شہید، کشمیر میں احتجاج کی آڑ میں بھارت سے رابطے بے نقاب

کلمے کے نام پر بننے والے ملک کی مخالفت اسلام کے خلاف، مسلح جدوجہد حرام ہے : مفتی محمد کریم خان

کالم / تجزیہ

’سعودی عرب پاکستان کی ریڈ لائن ہے‘

چاچا کرکٹ صرف تماشائی نہیں تھا

میں انس عبیداللہ عابد کے جنازے میں کیوں نہیں گیا؟