کراچی میں کم عمر بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والا گینگ پکڑا گیا

بدھ 22 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی میں کم عمر بچوں کے ساتھ بدفعلی اور اس کی ویڈیوز بنانے والا گروہ پکڑا گیا جبکہ 3 بچے بھی بازیاب کرالیے گئے۔

مزید پڑھیں

ایس پی اورنگی ٹاؤن سعد بن عبید کے مطابق گینگ کے کارکن علاقے کے بچوں کو اس کام کے 200 سے 300 روپے ادا کیا کرتے تھے۔11مئی کو ایک بچہ لاپتا ہوا تھا جس کے بعد اس گینگ کے بارے میں معلوم ہوا۔

سعد بن عبید نے بتایا کہ  گینگ سے 3 کم عمر بچے بازیاب کرالیے گئے جبکہ 6 کارندوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ گینگ کے ارکان ہیلمٹ پہن موٹر سائیکل پر بچوں کو کسی ایک مقام سے دوسرے لے کر جاتے تھے۔ اس کام میں استعمال کیے جانے والے بچوں کی عمریں 12 سے 14 سال تک کی ہیں۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ اس معاملے پر سول سوسائٹی بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

چوہدری شجاعت کے پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین بننے کی خبریں درست نہیں، ترجمان مسلم لیگ ق

سعودی عرب بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کا رکن منتخب

میانوالی: نامعلوم افراد کا الیکٹرک بس پر پتھراؤ، شیشے توڑ دیے

سعودی عرب کی معاشی طاقت اور پاکستان کی ایٹمی قوت مل کر ایک نئی عالمی سپر پاور بنتی ہیں، رانا ثنااللہ

ایشیا کپ 2025: بھارت کے خلاف میچ سے قبل پاکستان نے حکمت عملی طے کرلی

ویڈیو

پاکستان بھارت کرکٹ سیاست کی نذر، نفرت میں بھی بھارت کا دہرا معیار

بھارت میں ’دماغ کھانے والے جراثیم‘ کی وبا شدت اختیار کرگئی، 19 افراد ہلاک

ثنا یوسف قتل کیس: ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد، ملزم کا صحت جرم سے انکار

کالم / تجزیہ

عدلیہ بمقابلہ عدلیہ

پاکستان سعودی عرب معاہدہ کیا کچھ بدل سکتا ہے؟

پاک سعودی دفاعی معاہدہ، لڑائیوں کا خیال بھی شاید اب نہ آئے