پی ٹی آئی کا 9 جون کو لاہور میں ورکرز کنونشن کے انعقاد کا فیصلہ

منگل 28 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف نے 9 جون کو لاہور میں ورکرز کنونشن کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں اہم اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی لاہور کے عہدیداروں اور ٹکٹ ہولڈرز نے شرکت کی جبکہ سنی اتحاد کونسل کے ارکان پنجاب اسمبلی بھی شریک ہوئے۔

صدر پی ٹی آئی لاہور چوہدری اصغر گجر نے اجلاس کی صدارت کی اور فیصلہ کیا گیا کہ 9 جون کو لاہور میں کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا۔

اجلاس میں سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی لاہور حافظ ذیشان رشید، رکن صوبائی اسمبلی شیخ امتیاز محمود، ایم پی اے فرحت عباس نے شرکت کی۔

اس کے علاوہ اجلاس میں ملک ظہیر عباس کھوکھر، ملک قدیر کھوکھر، غلام محی الدین دیوان اور وقاص امجد بھی شریک ہوئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’تاریخ میں لکھا جائے گا کہ پاکستان نے تیسری عالمی جنگ کو روکا‘، ایران-امریکا معاہدے کے بعد پاکستان کی عزت میں مزید اضافہ

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی فوجی سازوسامان واپس لے سکتے ہیں، ٹرمپ

برطانیہ میں روسی ’شیڈو فلیٹ‘ ٹینکر کے بھارتی کپتان پر پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزام، مقدمہ درج

مچھر کچھ لوگوں کو زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟ نئی تحقیق میں اہم اور حیران کن انکشاف سامنے آگیا

وزیراعظم شہباز شریف کیجانب سے امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط، پاکستان ثالث اور ضامن قرار

ویڈیو

وزیراعظم شہباز شریف کیجانب سے امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط، پاکستان ثالث اور ضامن قرار

پاک سفارتکاری کی کامیابی، ایران امریکا امن معاہدے پر پشاور کے شہریوں کا خیرمقدم

اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کی خصوصی ’رن فار فن ریس‘، خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت

کالم / تجزیہ

’آپ پاکستان سے آئے ہیں؟‘

ویڈنگ ڈیٹیکٹیو یا خانگی جاسوسوں کے اچھوتے کام کا احوال

عین عشق کا المیہ