نیتا امبانی کے مہنگے ترین پانی کی قیمت نے سب کو چونکا دیا

ہفتہ 1 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مکیش امبانی اور ان کے خاندان کے سبھی افراد اپنی پرتعیش طرز زندگی کے سبب آئے روز خبروں کی شہ سرخیوں میں چھائے رہتے ہیں۔

چھوٹے بیٹے اننت کی پری ویڈنگ سیلیبریشن کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز ہوتے ہی ایک بار پھر یہ عالیشان تقریبات اور امبانی خاندان کا لگژری لائف اسٹائل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

اسی دوران ایک حیرت انگیز خبر یہ سامنے آئی ہے کہ ارب پتی تاجر مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی پینے کیلئے دنیا کا سب سے مہنگا ترین پانی استعمال کرتی ہیں اور وہ بھی سونے کا۔

نیتا امبانی ایک انوکھی بوتل میں پانی پیتی ہیں جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اس بوتل کے وائرل ہونے کے بعد نیتا امبانی اور اُن کی جانب سے پیے جانے والے پانی پر سرخیاں بن رہی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کاروباری خاتون دنیا کا سب سے مہنگا پانی (Acqua di Cristallo Tributo a Modigliani) پیتی ہیں جس کی قیمت 49 لاکھ روپے ہے ۔

نیتا امبانی سونے کا پانی جوان اور متحرک نظر آنے کے لیے پیتی ہیں کیونکہ سونے کے ذرّات جِلد کو جوان رکھنے کے لیے مؤثر طریقے سے کام کرتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے متحد ہوکر کردار ادا کرنا ہوگا، پرویز اقبال لوہسر

وسیم اکرم کے بعد شاہد آفریدی کا کتا بھی لاپتا، مداحوں سے تلاش میں مدد کی اپیل

بکری کے شکار پر آئے اژدھے کو ہاتھ پر ڈسنے کے باوجود شخص دبوچ لیا

’قرضوں میں ڈوبا ملک، افسران شاہی بگھیوں میں‘ سرکاری تقریب پر عوامی و صحافتی حلقوں کی تنقید

طالبان حکومت کے اندر ’موقع پرست عناصر‘ موجود ہیں، نائب سربراہ انٹیلیجنس کا اعتراف

ویڈیو

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی