سعودی فٹ بال ٹیم کا پاکستان سے میچ۔ شائقین کی غیر معمولی دلچسپی

جمعرات 6 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی عرب اور پاکستان فٹ بال میچ آج ہو رہا ہے۔ پاکستانی شائقین سعودی سپر سٹارز کی پاکستان آمد پر بہت خوش ہیں۔ اس حوالے سے دیکھیے وی نیوز کی خصوصی رپورٹ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp