ربیکا خان اور حسین ترین کی ڈانڈیا نائٹ کی تصاویر نے دھوم مچادی

جمعہ 21 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کے مشہور نوجوان سوشل میڈیا انفلوئنسر ربیکا خان اور حسین ترین کی شادی کی تقریبات میں انہوں نے قوالی نائٹ بھی منائی تھی جس میں ان کے دوستوں اور اہل خانہ نے شرکت کی تھی۔

گزشتہ دنوں انہوں نے ایک خوبصورت ڈانڈیا نائٹ کا اہتمام کیا جس میں ان کے دوستوں اور اہل خانہ نے بھی شرکت کی۔

ربیکا خان اور حسین ترین نے اپنی ڈانڈیا نائٹ کی دلکش تصاویر شیئر کی ہیں، جہنوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔

ربیکا خان اور حسین ترین پاکستان کے مشہور نوجوان سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں۔

ربیکا خان انسٹاگرام، یوٹیوب اور ٹک ٹاک سمیت قریباً تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر متاثر کن سوشل میڈیا فالوورز رکھتی ہیں۔

انسٹاگرام پر ان کے 5.5 ملین، ٹک ٹاک پر 9.6 ملین اور یوٹیوب پر 2.29 ملین فالوورز ہیں۔


حسین ترین کے فالوورز بھی قابل ذکر ہیں اور ان کے منفرد ڈیجیٹل مواد کی تخلیق کی وجہ سے لاکھوں مداحوں کی جانب سے ان کی تعریف کی جاتی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فرانس اور اسپین میں خوفناک جنگلاتی آگ، ڈھائی لاکھ سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور

چین کا فلپائن سے متنازع سمندری علاقے میں اشتعال انگیزی فوری بند کرنے کا مطالبہ

چیف الیکشن کمشنر کی میرپور ڈویژن کے عوام سے نتخابات میں بھرپور شرکت کی اپیل

تربت میں جدید ایف سی اسپتال کا افتتاح، مقامی آبادی بھی علاج کی سہولت سے مستفید ہوگی: محسن نقوی

جنوبی بحیرۂ چین میں ویتنامی جہاز ڈوب گیا، 37 افراد کو بچا لیا گیا، سرچ آپریشن جاری

ویڈیو

تربت میں جدید ایف سی اسپتال کا افتتاح، مقامی آبادی بھی علاج کی سہولت سے مستفید ہوگی: محسن نقوی

روشن ساتھی ستاروں کی چمک میں چھپے 4 سفید بونے ستاروں کا انکشاف

بدخشاں میں لڑائی شدت اختیار کر گئی، فریڈم فرنٹ کا طالبان کے 2 ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان

ہوا دان، منگھ، بادگیر یا بادکش

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں