رابی پیرزادہ کو بالآخر مریم نواز کی پینٹنگ کا خریدار مل ہی گیا

منگل 28 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستانی سابقہ گلوکارہ رابی پیر زادہ نے ٹویٹ کی ہے کہ  آخر کار مریم نواز کے ایک فالوور نے اُن کی پینٹنگ خرید ہی لی۔

 رابی پیر زادہ نے  ٹوئٹر پر مریم نواز کی پینٹنگ کے ساتھ تصویر شیئر کی، تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ
آخر کار مریم نواز شریف کے فالور نے یہ پینٹنگ خرید ہی لی،آج ہمارے بچے اور خواتین اپنی عیدی لے کر جائیں گی۔ انشاءاللہ۔

میرا آرٹ میرے اللہ کے بندوں کی مدد کے لیے‘

 

ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ کیا آپ کے پاس میاں نواز شریف اور مریم نواز شریف صاحبہ کی فروخت کرنے کے لئے اور تصویر ہے تو مجھے بتائیں۔

26مارچ کو رابی پیر زادہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مریم نواز کی پینٹنگ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ
’دو سال سے مریم نواز شریف صاحبہ کی پینٹنگ کسی نے نہیں لی،عمران خان کا اسکیچ جب بناتی ہوں سیل ہو جاتا ہے، مجھے ان پیسوں سے غریب گھرانوں کی مدد کرنی ہے، اگر کوئی دلچسپی رکھتا ہو تو رابطہ کرے‘

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم