حنا پرویز بٹ کی اہم عہدے پر تعیناتی

جمعرات 11 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے حنا پرویز بٹ کو اہم عہدے پر تعینات کردیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ممبر پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کو 3 سال کے لیے چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی تعینات کیا ہے، پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کے چیئرپرسن کی تعیناتی پنجاب ویمن پروٹیکشن ایکٹ 2017 کے تحت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ’مریم نواز کی ٹیم کو ٹف ٹائم دیتے ہوئے‘، حنا پرویز بٹ کی ٹک ٹاک کیوں وائرل ہوگئی؟

چیئرپرسن حنا پرویز بٹ آج ہی اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گی۔

ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کے ممبران میں ایم پی اے کنول پرویز چوہدری، ایم پی اے شازیہ رضوان، ایم پی اے تاشفین صفدر اور ایم پی اے نیلم جبار چوہدری شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ’یہ سرکاری خرچ پر چین جا کر لگائی جانے والی لکیریں ہیں‘ حنا پرویز بٹ پر صارفین کی تنقید

سیکریٹری داخلہ پنجاب، آئی جی پنجاب پولیس، سیکریٹری سوشل ویلفیئر، سیکریٹری ویمن ڈویلپمنٹ اور سیکریٹری پولیس پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ بھی ممبران میں شامل ہیں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نوٹس پیریڈ ۔۔۔ آپ کا اصل امتحان!

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

نئے صوبوں کی تشکیل عوامی ضرورت ہے، سیاستدان ذمہ داری لیں: عبدالعلیم خان

2029 تک پنجاب کو جنوبی ایشیا کا سب سے زیادہ اے آئی فعال صوبہ بنانے کا ہدف

ویڈیو

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی