اب چُپ کرکے بیٹھ جاؤ، مریم نواز کی عمران خان کو شٹ اپ کال

جمعرات 30 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر رد عمل سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے پی ٹی آئی چیئرمین کو شٹ اپ کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب چپ کر کے بیٹھ جاؤ۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر نے کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ ریاست اور ادارے عمران خان جیسے دہشت گرد اور فتنے کے حکم پر چلیں۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ ایک سرٹیفائیڈ آئین شکن کی زبان سے آئین کا نام لینا بھی اچھا نہیں لگتا اور یہ گھناؤنا مذاق ہے۔

مریم نواز نے عمران خان کو شٹ اپ کال دیتے ہوئے کہا کہ اب چُپ کر کے بیٹھ جاؤ،تم نے اپنے نئے سہولت کاروں کی مدد سے جو سازش تیار کی تھی وہ پکڑی گئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی