کراچی سے اغوا ہونے والے کولا نیکسٹ کے مالک ذوالفقار احمد گھر پہنچ گئے

اتوار 28 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی سے کچھ روز قبل اغوا ہونے والے میزان گروپ اور کولا نیکسٹ کے مالک ذوالفقار احمد گھر پہنچ گئے۔

پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ذوالفقار احمد کی فیملی سے رابطہ ہوا ہے اور ان کی بازیابی ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں کولا نیکسٹ کے مالک کے بعد پنجاب سے 2 سینیئر ملازمین بھی اغوا

قبل ازیں ان کے وکیل نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ذوالفقار احمد کا اپنی فیملی سے رابطہ ہوگیا ہے اور وہ جلد اپنے گھر پہنچ جائیں گے۔

واضح رہے کہ 23 جولائی کو کراچی سے اغوا ہونے والے کولا نیکسٹ کے مالک ذوالفقار احمد کے لاپتا ہونے کا مقدمہ کیا گیا تھا۔ اور ان کے اہلخانہ نے ہائیکورٹ سے بھی رجوع کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں کولا نیکسٹ کے مالک کا کراچی میں اغوا، اہل خانہ کا عدالت سے رجوع

یہ بھی واضح رہے کہ گزشتہ روز کولا نیکسٹ کمپنی کے ڈپٹی مینیجر فنانس حسن نواز اور جنرل مینیجر دانیال خان کو بھی پنجاب سے اغوا کیا گیا تھا جن کا اب تک کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم