بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کے لیے رجوع کرلیا

منگل 30 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کے لیے انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور سے رجوع کرلیا ہے۔ بانی پی ٹی نے اپنے وکیل سلمان صفدر کے ذریعے انسدادِ دہشتگردی عدالت میں درخواستیں دائر کر دیں۔

مزید پڑھیں:9 مئی میں جو بھی ملوث ہے اس کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، فیصل کریم کنڈی

درخواستوں میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی تمام مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں، ان سے کسی قسم کی کوئی ریکوری نہیں ہونی۔ پولیس کیسز بدنیتی پر مبنی ہیں، انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ ضمانتیں بعد از گرفتاری منظورکی جائیں۔

واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی نے جناح ہاؤس حملہ کیس، عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤسمیت 9 مئی کے دیگر مقدمات میں ضمانت کی استدعا کی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فیفا، ارجنٹینا اور سازشی نظریات: حقائق کیا کہتے ہیں؟

کینسر علاج میں اہم پیشرفت، 58 سالہ خاتون کو جدید مدافعتی تھراپی دی گئی

عبدالعلیم خان نے ہر صوبے کو 3 حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دے دی

کیا ٹام ہالینڈ ہمیشہ کے لیے اسپائیڈر مین کو الوداع کہنے والے ہیں؟

وزیراعظم نے ورلڈ بینک کی مالیاتی رپورٹ کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کر دی

ویڈیو

لائیوبلوچستان میں ترقی روکنے کے لیے دہشتگردی کی جاتی ہے، احساسِ محرومی اور نمائندگی کا بیانیہ حقائق کے منافی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘