دھوم دھام سے منگنی کرنے والے اداکارہ عروبہ مرزا اور حارث سلیمان کی راہیں جدا

ہفتہ 3 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

معروف پاکستانی اداکارہ عروبہ مرزا نے شادی سے قبل ہی اپنے منگیتر حارث سلیمان سے راہیں جدا کرلی ہیں۔

اداکارہ عروبہ مرزا اور حارث سلیمان کی منگی 2022 میں ہوئی تھی، جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر سامنے آئی تھیں، اور ان کے چاہنے والوں نے انہیں مبارکباد دی تھی۔

اب اداکارہ عروبہ مرزا کی جانب سے اچانک سوشل میڈیا کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے حارث سلیمان سے منگنی ختم کرلی ہے۔

اداکارہ نے پوسٹ میں لکھا کہ حارث سلیمان اور میں نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر یہ فیصلہ کیا ہے، اور اب سے ہماری راہیں جدا ہیں۔

انہوں نے کہاکہ یہ چونکہ مشکل فیصلہ ہے، لیکن بہترین اس لیے ہے کہ ہم دونوں الگ الگ رہتے ہوئے زندگی کو آگے بڑھائیں۔

عروبہ نے اپنی پوسٹ میں چاہنے والوں سے درخواست کی ہے کہ وہ دونوں کی پرائیویسی کا احترام کریں۔

دوسری جانب میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ عروبہ مرزا اس سے قبل بھی طلاق یافتہ ہیں، اور پہلی شادی سے ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سپریم کورٹ کا اہم آئینی فیصلہ: نیب مقدمات میں اپیلیں اور ضمانت کی درخواستیں وفاقی آئینی عدالت ہی سنے گی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 3 روپے 66 پیسے، ڈیزل 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا

گلوبل سپر لیگ: لاہور قلندرز نے ڈیزرٹ وائپرز کو 38 رنز سے شکست دے دی

کیا مصنوعی ذہانت انسان کے قابو سے باہر ہو رہی ہے؟ اوپن اے آئی کے ماڈل نے ٹیسٹ کے دوران حدود توڑ دیں

مودی کا مؤقف مسترد، کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج میں تیزی لانے کا اعلان، حکومت نے پھر مہلت مانگ لی

ویڈیو

پاکستان کا دوٹوک انتباہ، حوثی باغیوں کی خیر نہیں، ایران کا بڑا اعلان، امریکا کی چال بھی ناکام

مودی نے طلبا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، بھارتی ایجنسی کس طرح پاکستانی صحافیوں کو استعمال کرنے کی کوشش کررہی ہے؟

قدیم انجینیئرنگ سے دنیا حیران، 2 ہزار سال پرانا چینی تالا جسے کھولنے کے لیے محض چابی نہیں بڑا دماغ بھی چاہیے

کالم / تجزیہ

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں

مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا کردار

شفاف انتخابات کا فریب