بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کے نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیے

ہفتہ 1 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کے نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیے۔

بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی ہے کہ نیب کے 16 اور 17 فروری کے نوٹس غیر قانونی دیے جائیں۔

درخواست میں کہا گیا کہ فیصلہ آنے تک نیب تحقیقات کو تفتیش میں تبدیل کرنے سے روکا جائے اور تادیبی کارروائی سے روکنے کا حکم دیا جائے۔

بشریٰ بی بی کی درخواست میں نیب کو فریق بنایا گیا ہے۔

اس سے قبل سابق وزیر اعظم عمران خان بھی توشہ خانہ تحائف سے متعلق نیب کی تحقیقات اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلینج کر چکے ہیں۔

یاد رہے کہ نیب نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو 21مارچ کو طلب کیا تھا تاہم دونوں نیب میں پیش نہیں ہوئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی