سوات: ویگو کھائی میں جاگری، 6 افراد جاں بحق

جمعرات 15 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے سر بانڈہ میں ویگو جیپ گہری کھائی میں جا گری جس کے باعث 6 افراد جاں بحق اور 9  زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: سوات کی سیر یا خطرات کا سفر

ریسکیو 1122 کے مطابق کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو و میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

ترجمان ریسکیو 1122 سوات نے بتایا کہ میڈیکل ٹیم نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو اسپتال مٹہ منتقل کردیا۔

مزید پڑھیے: بدسوات نالہ میں طغیانی کا خطرہ، انتظامیہ اور عوام کو الرٹ رہنے کی ہدایت

ٹی ایچ کیو اسپتال مٹہ کی انتظامیہ نے 6 افراد کی موقعے پر جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شمالی پہاڑی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، گلیشیئر پگھلنے اور سیلاب کا خدشہ، متعدد سڑکیں بند

امریکا کی پاکستان میں توانائی، معدنیات اور انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

کوکین کوئین انمول عرف پنکی نے جب جیل میں من پسند لباس پہننے کی خواہش ظاہر کی تو کیا ہوا؟

ہنر مند نوجوان ہی پاکستان کی پائیدار ترقی کی ضمانت ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

انتخابات تک آزاد کشمیر میں رہوں گا، احتجاج ختم کرکے مذاکرات کیے جائیں، بلاول بھٹو

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!