اللہ مجھے اس وقت تک موت نہ دے جب تک آپ کو وزیراعظم نہ دیکھ لوں، نوجوان کا نواز شریف سے مکالمہ

پیر 19 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف کو مری میں چاہنے والوں نے سڑک کنارے روک لیا، اس موقع پر ایک نوجوان نے نوازشریف سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ دعا ہے اللہ مجھے اس وقت تک موت نہ دے جب تک آپ کو وزیراعظم کے طور نہ دیکھ لوں۔

نواز شریف کو گزرتے دیکھ کر مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں نے ہاتھ ہلائے، جس پر لیگی قائد نے نوجوانوں کو دیکھ کر گاڑی روک لی۔

نوجوانوں نے نواز شریف سے اپنے محبت بھرے جذبات کا اظہار کیا، اس موقع پر لوگوں نے نواز شریف کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں۔

لیہ سے آئے نوجوان نے نواز شریف سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ سر! جئیں گے، مریں گے مگر آپ کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔

نوجوان نے نواز شریف سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ساری نوجوان نسل آپ کے ساتھ ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن تیار، صوبائی حکومت سے مشاورت جاری

شہدا کی قربانیوں کو تنخواہ یا مراعات سے نہیں تولا جا سکتا، شہدا پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، حنیف عباسی

اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کا شکار، انڈیکس تقریباً 5 ہزار پوائنٹس گر گیا

جیف بیزوس کی سابق اہلیہ میکینزی اسکاٹ کا نوجوانوں کی ذہنی صحت کے لیے 2 کروڑ ڈالر کا تاریخی عطیہ

کراچی رینجرز ہیڈکوارٹر حملہ: پولیس نے جُرم کی منصوبہ بندی اور سہولت کار نیٹ ورک کی تفصیلات جاری کر دیں

ویڈیو

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

وی ایکسکلوسیو: ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان اور قطر کی ثالثی اب بھی کلیدی حیثیت رکھتی ہے، اعزاز چوہدری

کالم / تجزیہ

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟

بلوچستان: پری ٹیررازم ، ٹیررازم اور پوسٹ ٹیررازم