ملک اہم ترین موڑ پر ہے، اب یا تو ہم ترکیہ بنیں یا میانمار: عمران خان

پیر 3 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ہم آج اس اہم ترین موڑ پر پہنچ گئے ہیں جہاں سے یا تو ترکی بنیں گے یا پھر میانمار۔

عمران خان نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ آج ہم نے اپنے آئین کو تاریخ کے اس موڑ پر پہنچا دیا ہے جہاں سے یا تو ہم ترکی بنیں گے یا پھر دوسرا میانمار بن جائیں گے۔

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ہر ایک کو یہ انتخاب کرنا ضروری ہے کہ وہ کس کے ساتھ کھڑا ہے، جیسے ہم کرتے ہیں۔ ہم آئین، قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کا ساتھ دیتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں بھی یہ دیکھنا ہوگا کہ ہم کہاں کھڑے ہیں۔ آئین، قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کے ساتھ  یا پھر کرپٹ مافیا، جنگل کا قانون اور فاشزم کے ساتھ کھڑے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسلام آباد پولیس کی مؤثر تفتیش، 2 اہم قتل کیسز میں ملزمان کو سزائے موت

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

تیستا ندی منصوبے کے لیے بنگلہ دیش کا چین سے رابطہ، پانی کا تنازع اب بھارت کے لیے بڑا سیکیورٹی چیلنج بن گیا

حجاج کی سہولت کے لیے جدید روڈ کولنگ منصوبہ، سفر مزید آرام دہ بنانے لیے مثالی اقدامات

’تھری ایڈیٹس‘ سے ’نن بن‘ تک، وجے کی یادگار اداکاری دوبارہ توجہ کا مرکز

ویڈیو

ٹرمپ کے دورۂ چین کے بعد خطے میں کسی نئی جنگ کی کوئی گنجائش نہیں: سینیٹر مشاہد حسین سید

عوام میں بجٹ ریلیف کی امیدیں بڑھ گئیں، سہیل آفریدی نے دھرنے کا راستہ کیوں بدلا؟

پاک چین دوستی علاقائی امن، ترقی اور عالمی استحکام کے لیے ناگزیر ہے، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارکا قومی اسمبلی میں خطاب

کالم / تجزیہ

کامیابی کی سب سے بڑی غلط فہمی

سندھ طاس: ثالثی عدالت کے فیصلے کے بعد کیا ہو گا؟

وزیر آغا‘ ایک عہد جو مکالمہ بن گیا