پنجاب اور کے پی میں انتخابات، الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر غور

منگل 4 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ  کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کے لیے غور شروع کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے انتخابات کے کیس میں فیصلے پر اپیل دائر کرنے پر غور شروع کر دیا ہے، الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ آنے کے بعد حتمی لائحہ عمل دے گا۔

یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کیس انتخابات کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کا 22مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

الیکشن التوا کیس : پنجاب میں الیکشن 14 مئی کو ہوں گے، سپریم کورٹ

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیر داخلہ کی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات، اہم قومی و علاقائی امور زیر بحث

پیپلز پارٹی پر سودے بازی کے الزامات بے بنیاد، بجٹ بغیر آئینی ترمیم کے منظور ہوگا، عبدالقادر پٹیل

سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف سماعت کے لیے بڑا بینچ ضروری نہیں، وفاقی آئینی عدالت

سعودی عرب میں نایاب ریم غزال کی جنگلی ماحول میں افزائشِ نسل دوبارہ شروع

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری دنیا بھر میں تسلیم، مسئلہ کشمیر ہماری خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے، رانا قاسم نون

ویڈیو

امریکا اور ایران کے درمیان معاملات طے، بلوچستان کے کاروبار پر اس کے کیا اثرات ہوں گے؟

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے بڑھتے اندرونی اختلافات سے پشاور کے عوام پریشان

ایران امریکا فریم ورک معاہدہ کیا ہے اور آئندہ ہونے والے تکنیکی مذاکرات میں کیا طے ہو گا؟

کالم / تجزیہ

امن معاہدہ اور پاکستان

پنجاب کا حق، ایتھے رکھ

سرحدوں سے ماورا یاری: سید بابر علی اور ہرچرن سنگھ