پاکستان کو بلیک میل کیا جا رہا ہے، امریکی دباؤ ایران پائپ لائن معاہدہ پورا نہیں کرنے دے رہا، خواجہ آصف

پیر 9 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکی دباؤ ایران پائپ لائن معاہدہ پورا نہیں کرنے دے رہا ہے، یہ پاکستان کی بقا کا معاملہ ہے، ہم 18 ارب ڈالر کہاں سے دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:مسلح افواج دفاع وطن کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں وزیر دفاع نے تصدیق کی کہ پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے پر کام عالمی دباؤ کی وجہ سے رکا ہوا ہے، عالمی دباؤ مجبور کررہا ہے جس وجہ سے معاہدہ پورا نہیں کر پا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:عمران خان صیہونی طاقتوں کی پیداوار ہیں، خواجہ آصف

انہوں نے کہا کہ بھارت اور دیگر بہت سے ملک ایران کے ساتھ کاروبار کر رہے ہیں، ان پر کوئی پابندیاں نہیں لگیں لیکن ہمیں بلیک میل کیا جا رہا ہے، پاکستان کے لیے یہ انتہائی مشکل ہو گا کہ وہ ایران کو معاہدہ مکمل نہ ہونے کی صورت میں 18 ارب ڈالر ادا کرے، یہ پاکستان کی بقا کا مسئلہ ہے، آنے والے دنوں میں پاکستان انتہائی مشکل میں بھی جا سکتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یومیہ اجرت پر کام کرنے والے ملازمین کے پاس 40 لاکھ روپے کہاں سے آگئے؟ دفتر خارجہ نے تحقیقات شروع کردیں

اصل سرجری سلیکشن کمیٹی کی ہونی چاہیے، بنگلہ دیش کیخلاف سیریز میں شکست پر شاہد آفریدی کی تنقید

پاکستانی خاتون بائیکر کے لندن سے لاہور تک کے تاریخی سفر کا آغاز

عیدالفطر سے قبل جدہ کی تاریخی منڈیاں خریداروں سے بھر گئیں

افغان طالبان کے نائب ترجمان کے الزامات مسترد، اپنی کارروائیوں کو چھپانے کی کوششیں ناکام

ویڈیو

بنگلہ دیش: ایک لاکھ افراد کے لیے افطاری تیار کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی دیگ نصب

فیصل آباد کے اسٹارٹ اپ کا عالمی فیشن انڈسٹری تک کا سفر

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، موسم سرد ہوگیا

کالم / تجزیہ

کھلے دل سے اعتراف اور قصہ ’رمضان عیدی‘کا

دوستی کا نیا چراغ

درگاہ گاجی شاہ اور جن نکالنے کے کرتب