پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ آمنے سامنے، علی امین گنڈاپور کل رات کہاں رہے؟

منگل 10 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ اس وقت آمنے سامنے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور گزشتہ رات لاپتا رہے، وہاں کہاں تھے؟ اور اس کے علاوہ مزید اہم خبریں، جانیے وی ٹاک میں عمار مسعود اور وسیم عباسی سے۔۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp