آئینی ترامیم مشن: میاں نواز شریف جاتی امرا سے اسلام آباد روانہ

اتوار 15 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی حکومت کی جانب سے آئینی ترامیم کے لیے آج قومی اسمبلی کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے ممبر قومی اسمبلی و قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف جاتی امرا لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:آئینی ترامیم مشن: مولانا نے خواجہ آصف کو حمایت کا یقین دلادیا، خصوصی کمیٹی کا اجلاس بھی جاری

ادھر سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز بھی آئینی ترامیم کے لیے آج قومی اسمبلی کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو چکے ہیں۔وہ گزشتہ شب فرانس سے لاہور پہنچے تھے۔

مزید پڑھیں:ملکی و عوامی مفاد میں قانون سازی ضروری ہے، وزیراعظم شہباز شریف

واضح رہے پارلیمنٹ کا ہفتے کے آخر میں اجلاس بلانا غیرمعمولی ہے، عام طور پر بجٹ سیشن یا کسی حساس مسئلے کے لیے اجلاس طلب کیا جاتا ہے۔ اگرچہ قومی اسمبلی ایجنڈے میں ترامیم کا کوئی ذکر شامل نہیں تھا لیکن اس طرح کی چیزیں عام طور پر ایک ضمنی ایجنڈے کے حصے کے طور پر ایوان کے سامنے رکھی جاتی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پنجاب اسمبلی بھرتیوں کا کیس: پرویز الٰہی کی اپیل 3 اگست کو سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

4 ارب ڈالر کا خفیہ مالیاتی نیٹ ورک، ایران سے متعلق حیران کن دعوے سامنے آگئے

بہار میں ‘کاکروچ کیفے’ کھل گیا، مینیو میں کیا کچھ ہوتا ہے؟

لاہور میں امریکی خاتون اور 3 بچوں کی ہلاکت کا معمہ حل، پولیس نے حقائق سامنے رکھ دیے

کینیا میں 15 ہاتھی پراسرار طور پر ہلاک، زہریلی کیڑے مار ادویات سے آلودہ ٹماٹر کھانے کا شبہ

ویڈیو

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

فون گرو فارم خانیوال: جدید زراعت اور لائیو اسٹاک کی ترقی کا ایک مثالی ماڈل

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘