فیصل آباد میں ایک شخص نے گھریو ناچاقی پر اپنی 2 بیٹیوں کو قتل کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی میں ایک اور درندگی، معصوم بچی زیادتی کے بعد قتل، بوری بند لاش برآمد
پولیس کے مطابق فیصل آباد میں ایک شخص کی بیوی ناراض ہوکر بیٹیوں کو میکے چلی گئی تھی، جس پر ملزم نے اپنی ہی دونوں بیٹیوں کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والی بچیوں کی عمر 6 اور 8 سال تھی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا اور اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:ضلع خیبرمیں خاتون ایس ڈی او قتل، 4 بچے اور شوہر غائب
بچیوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔