گوگل کا تمام ایپ صارفین کو جیمنی لائیو اسسٹنٹ مفت پیش کرنے کا اعلان

منگل 1 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گوگل کا جیمنی لائیو اسسٹنٹ اب ’جیمنی ایپ‘ کے ذریعے تمام فری صارفین کے لیے دستیاب ہے۔

گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس کا جیمنی لائیو اسسٹنٹ، جو ابتدائی طور پر پکسل 9 سیریز کے ساتھ لانچ کیا گیا تھا ، اب جیمنی ایپ کے ذریعے تمام فری صارفین کے لیے دستیاب ہے۔ اس سے پہلے لائیو اسسٹنٹ کو تمام صارفین کے لیے ریلیز سے پہلے جیمنی ایڈوانسڈ صارفین تک محدود کردیا گیا تھا۔

جیمنی لائیو اب ایک بہترین آواز کی کمانڈ کے ساتھ پیش کیا گیا ہے جو زیادہ تر اصل تقریر یا گفتگو کے طور پر پیش کرتا ہے، جس میں وقفے اور فلر الفاظ شامل ہیں اور کم روبوٹک آواز آؤٹ پٹ میں پیش کرتا ہے۔

معیاری جیمنی اور گوگل اسسٹنٹ کے برعکس، یہ سیاق و سباق کو زبردست اندازمیں یاد بھی رکھتا ہے، جو ہموار، زیادہ بدیہی تعامل فراہم کرتا ہے، تاہم  فی الحال  اپ گریڈ شدہ چیٹ بوٹ انگریزی تک محدود ہے۔

گوگل نے ایکس ڈاٹ کام کے ذریعے جیمنی لائیو کے وسیع پیمانے یعنی تمام صارفین کے لیے پیش کرنے کی تصدیق کی ہے، جو اس کے جدید اے آئی ٹولز کو زیادہ قابل رسائی بنانے میں ایک قدم آگے بڑھنے کی نشاندہی کرتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اور سری لنکا کی مشترکہ فوجی مشق ’شیک ہینڈز II‘ کا تربیلا میں آغاز

شرح سود میں اضافے پر تاجر تنظیمیں مایوس، معاشی بحالی سے متصادم قرار دیدیا

ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی پیشکش کردی، صدر ٹرمپ تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس

فیلڈ مارشل کو اللہ نے عزت دی، ایسا مقام پاکستان کو اس سے قبل کبھی نہیں ملا، گورنر پنجاب

سیکیورٹی فوسز نے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی، طالبان چوکیاں تباہ

ویڈیو

پاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی کی کوششیں: شاندار ماضی، موجودہ زوال اور پنجاب حکومت کے بڑے فیصلے

خیبرپختونخوا حکومت آئینی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہی، وفاق کے ساتھ بہتر تعلقات ہونے چاہییں، سابق گورنر حاجی غلام علی

کیا ایران امریکا مذاکرات بحال ہوں گے؟پاکستانی شہری کیا سوچتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

ٹرمپ کا بلف

ایران، امریکا مذاکرات: اعصاب کی جنگ کون جیتے گا؟

مذاکرات میں پاکستان اتنی دلچسپی کیوں لے رہا ہے؟