ڈالر آج بھی سستا مگر اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

جمعہ 7 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 17 پیسے سستا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر سستا  ہونے کے بعد 283 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج دن بھر منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 101 پوائنٹس کی کمی سے 40 ہزار 249 کی سطح پر بند ہوا۔

گزشتہ روز 100 انڈیکس 40 ہزار 350 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

14 اگست، پاکستان کا آزادی کی جانب سفر، 79 سالہ قربانیوں اور ترقی کا سفر

پاکستان اور فرانس کا کثیرالجہتی امور پر تعاون اور عالمی فورمز پر رابطہ مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

آزادی محض سرزمین کے حصول کا نام نہیں بلکہ عوام کے حقوق کا وعدہ پورا  کرنا  بھی ہے، بلاول بھٹو کا پیغام

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ نے بیکنہم میں یوم آزادی منایا، کھلاڑیوں کے قوم کے نام خصوصی پیغامات

کرسٹیانو رونالڈو کی خفیہ شادی، والدہ اور بہن بھائیوں کی عدم شرکت نے نئی بحث چھیڑ دی

ویڈیو

14 اگست، پاکستان کا آزادی کی جانب سفر، 79 سالہ قربانیوں اور ترقی کا سفر

آزادی محض سرزمین کے حصول کا نام نہیں بلکہ عوام کے حقوق کا وعدہ پورا  کرنا  بھی ہے، بلاول بھٹو کا پیغام

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ نے بیکنہم میں یوم آزادی منایا، کھلاڑیوں کے قوم کے نام خصوصی پیغامات

کالم / تجزیہ

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی

انڈین خارجہ پالیسی کی ارتھی