انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ:  آصف ہزارہ نے انڈونیشی حریف کو دھول چٹا دی

ہفتہ 12 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایشین چیمپئن آصف ہزارہ اور انڈونیشیا کے باکسر ہیمسن لمانڈو کے مابین آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ہوئے مقابلے میں آصف ہزارہ نے حریف کھلاڑی کو دھول چٹا دی۔

یہ بھی پڑھیں:صدر مملکت سے عالمی کراٹے کومبیٹ چیمپیئن شپ کے فاتح شاہ زیب رند کی ملاقات، 10 کروڑ روپے کے چیک کا تحفہ

 6راؤنڈز پر مشتمل اس فائٹ میں آصف ہزارہ نے پوائنٹس کی بنیاد پر کامیابی سمیٹی۔ پاکستانی کھلاڑی کا یہ نواں بین الاقوامی مقابلہ تھا، جس میں سے اُنہوں نے آٹھویں فائٹ میں فتح حاصل کی۔

اس شاندار کامیابی پر آصف ہزارہ کا کہنا تھا کہ اس انٹرنیشنل فائٹ کے لیے انہوں نے بھر پور تیاری کی تھی۔

انہوں نے پاکستانی شائقین کا باکسنگ کو سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اسی طرح باکسرز کو سپورٹ کرتے رہیں تاکہ پاکستان کا نام روشن کرنے کے لیے حوصلہ ملتا رہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بھارتی وزیرِ تعلیم کی برطرفی ہندوتوا تعلیمی ایجنڈے کے لیے بڑا دھچکا قرار

کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے، بھارتی مؤقف مسترد کرتے ہیں، خواجہ آصف

ایس اینڈ پی کا پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ، پاکستان اب کس کیٹیگری میں آگیا ہے اور اس کا فائدہ کیا ہوگا؟

کشمیری مہاجرین کی 12 اسمبلی نشستیں: تاریخ، آئینی حیثیت اور موجودہ تنازع

دبئی کی نئی ’دبئی انوائٹ اسکیم‘ کیا ہے؟ پاکستانی اس سے کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟

ویڈیو

جمہوری عمل ہی مسائل کا حل، آزاد کشمیر کے شہری ووٹ ڈالنے کے لیے پُرعزم، بھرپور جوش و خروش

آزاد کشمیر میں الیکشن کا پہلا مرحلہ، میرپور ڈویژن میں پولنگ جاری، سخت سیکیورٹی انتظامات

پہلا ٹیسٹ: پہلی انگز میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 311 رنز پر آؤٹ، محمد علی کے 4 شکار

کالم / تجزیہ

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان

ہوا دان، منگھ، بادگیر یا بادکش

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں