’شاندار میزبانی پر پاکستان کا شکریہ‘، بھارتی وزیر خارجہ خوشگوار موڈ میں واپس روانہ

بدھ 16 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر ایس سی او اجلاس میں شرکت کے بعد واپس روانہ ہوگئے۔

اپنے ملک روانگی سے قبل انہوں نے کہاکہ میں اسلام آباد سے روانہ ہورہا ہوں، ایس سی او اجلاس میں شاندار میزبانی پر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: ایس سی او ڈیولپمنٹ بینک اور فنڈ بنانے پر اتفاق

جے شنکر نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور پاکستان کے عوام کا بھی شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر گزشتہ روز ایس سی او کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچے تھے۔

یہ بھی پڑھیں ایس سی او اجلاس: پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کی غیرمعمولی ملاقات

میڈیا رپورٹس کے مطابق آج ظہرانے کے موقع پر پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کی غیرمعمولی ملاقات بھی ہوئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسلام آباد پولیس کارروائی کے دوران فائرنگ، ڈکیت گینگز کے 2 ارکان زخمی، سرچ آپریشن جاری

وزیراعظم شہباز شریف کا پُرامن باہمی طرزِ زندگی کے عالمی دن پر امن، رواداری اور انسانی حقوق کے فروغ کا عزم

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کو آئی سی سی اجلاس میں شرکت کی دعوت

مزید10کیسز کا سامنا، عبایا میں ملبوس انمول پنکی کو سٹی کورٹ پہنچا دیا گیا

حکومت کا بجٹ میں اضافی محصولات اور پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا فیصلہ، عالمی مالیاتی ادارے سے معاہدہ

ویڈیو

خیبر پختونخوا حکومت کے ترقیاتی دعوؤں پر عوام کی رائے

بھارت میں پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی آوازیں: یہ تبدیلی کیوں اور کیسے آئی؟

کوکین کوئین کے خلاف اگر منشیات اور اسلحہ رکھنے کا جرم ثابت ہوجائے تو مجموعی طور پر کتنی سزا ہوسکتی ہے؟

کالم / تجزیہ

میڈیا اور پروپیگنڈا

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں

کبھی آپ نے ‘ناکامی’ کی تقریب منائی ہے؟