قومی اسمبلی کا اجلاس 22  اکتوبر شام 5 بجے تک ملتوی 

پیر 21 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قومی اسمبلی کا اجلاس 26 آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد منگل 22 اکتوبر2024 تک ملتوی کر دیا گیا۔

پیر کو 26 ویں آئینی ترمیم کے لیے رات بھر جاری رہنے والا قومی اسمبلی کا اجلاس 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے اختتامی  خطاب کے بعد صبح ساڑھے5 بجے ملتوی کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:آئینی ترمیم پر صدر مملکت کے دستخط کی تقریب ملتوی

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اعلان کیا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس منگل 22 اکتوبرشام 5 بجےتک ملتوی کیا جاتا ہے، اب قومی اسمبلی کا اجلاس ایک دن کے وقفے کے بعد منگل کو شام بجے طلب کر لیا گیا ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے اجلاس کو ملتوی کرنے کے اعلان کے فوری بعد پارلیمنٹ سے تمام ممبران پارلیمنٹ اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہو گئے جبکہ ایک بڑی تعداد ایوان صدر میں ترمیم پر دستخط کی تقریب میں بھی شرکت کےلیے روانہ ہوں گے۔ ایوان خالی ہو گیا اور ایوان کے دونوں گیٹ پر ممبران اسمبلی ایک دوسرے کے ساتھ گلے ملتے رہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مسلمان متحد نہ ہوئے تو سب کو غزہ اور کشمیر جیسے حالات کا سامنا ہوگا، وزیر دفاع خواجہ آصف

رکفیت جیل: اسرائیل کا فلسطینی قیدیوں کو زیرزمین قیدخانے میں رکھے جانے کا انکشاف

غزہ مزاحمت اور فکرِ اقبال

عدلیہ اور آئینی ترمیم: اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں

پاکستان اکادمی ادبیات میں پروفیسر انور مسعود کے 90ویں یومِ پیدائش کی پُر وقار تقریب

ویڈیو

پاکستان اکادمی ادبیات میں پروفیسر انور مسعود کے 90ویں یومِ پیدائش کی پُر وقار تقریب

پشاور کے تاریخی قصہ خوانی بازار کی قدیم روایت کو زندہ رکھنے والا قہوہ خانہ

وزیراعظم کو فوجداری مقدمات میں استثنیٰ دینے کی ترمیم قائمہ کمیٹی میں پیش، 27ویں آئینی ترمیم پر تفصیلی جائزہ

کالم / تجزیہ

غزہ مزاحمت اور فکرِ اقبال

عدلیہ اور آئینی ترمیم: اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں

ظہران ممدانی، قصہ گو سیاستدان